قلات مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات میں کویٹہ کراچی قومی شاہراہ پر بینچہ کے مقام پر دو ٹوڈی کاروں میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق قلات بینچہ پنگو کے مقام پر دو کاروں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں عبداللہ نامی ایک شخص جانبحق جبکہ علی اکبر اور مرجان سمیت دو خواتین زخمی ہوگئے نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے .

.

.

متعلقہ خبریں