اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال . پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد محمود خان اچکزئی کی رہائشگاہ پہنچ گیا .
اسد قیصر کی سربراہی میں وفد میں بیرسٹر سیف، منیر بلوچ، سردار خادم وردگ اور دیگر شامل ہیں . پی ٹی آئی وفد محمود خان اچکزئی سے الیکشن کے بعد کی صورتحال اور مبینہ دھاندلی بارے گفتگو کریگا .
. .