پاکستان
پی ٹی آئی کے وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان ملاقات، پی ٹی آئی کا وفد اختر مینگل کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر سیف شامل۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اور بی این پی مینگل کے درمیان حالیہ الیکشن اور سیاسی امور پر بات چیت ہوگی۔