چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدر مملکت عارف علوی سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات . صدر مملکت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ایوان بالا احسن طریقے سے چلانے پر سراہا .

اس موقع پر صدر عارف علوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان بالا کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی .

. .

متعلقہ خبریں