کراچی (قدرت روزنامہ )عالمی منڈی میں تین ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہو گئیں .
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عالمی گیس کی قیمت ایک ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے .
دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .
. .