عالمی منڈی میں گیس 45 فیصد سستی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )عالمی منڈی میں تین ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہو گئیں .

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عالمی گیس کی قیمت ایک ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے .

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں