لاہور ہائیکورٹ؛ تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی اور تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے عدم پیشی پر تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے .

. .

متعلقہ خبریں