الیکشن کمیشن بھی عوام کی امنگوں پر اپنا فیصلہ سنائے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ عوام نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا ہے،الیکشن کمیشن بھی عوام کی امنگوں پر اپنا فیصلہ سنائے،الیکشن کمیشن نے آج تک ہمارے آئینی وقانونی حق کا تحفظ نہیں کیا،ہم نے ہر بار الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ جنرل الیکشن میں سیاسی پارٹی کو آئسولیٹ کرکے بلے کا نشان لیاگیا،پی ٹی آئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا،آزادامیدواروں نے دو تہائی اکثریت حاصل کی،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کے 86امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، خیبرپختونخوا میں 90ایم پی ایز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا،سندھ میں 9ایم پی ایز نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی،پنجاب میں ہمارے 107ایم پی ایز نے شمولیت اختیار کی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

4 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

4 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

4 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

4 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

4 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

4 hours ago