نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) نگران حکومت کےآخری دنوں میں کابینہ کے ایک رکن نگران وزیر اعظم کا ساتھ چھو ڑ گئے . نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ہے .

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92 کی سیکشن تین کے تحت وزیراعظم انوار الحق کا کڑ کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور کرلیا .

. .

متعلقہ خبریں