ملتان (قدرت روزنامہ) ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
سٹی 42 کے مطابق کے ملتان کی غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے ریٹ میں 200 روپے کا اضافہ جس کے بعد 100 کلوگرام کا ریٹ 13 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے جبکہ 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 6 ہزار 800 روپے کا فروخت کیا جانے لگا ہے۔دوسری جانب ملتان کی منڈی میں چینی 136 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو فلم ’مہاراج‘ کے نیٹ فلکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر…
کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا،…