شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہوا یا نہیں؟ پنجاب پولیس کا موقف آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب پولیس نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کپتان شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی تردید کر ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ راولپنڈی کے تھانہ روات سے متعلق سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے سے متعلق چلنے والی خبروں میں حقیقت نہیں۔ شاہد آفریدی کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

بیان میں ساتھ ہی یہ وضاحت بھی دی گئی کہ مقدمہ دیگر افراد کے خلاف درج کروایا گیا البتہ ایف آئی آر کے متن میں الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر چلنے والے اشتہار کا ذکر ضرور کیا گیا ہے۔

Recent Posts

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع

بانڈز کی واپسی کی تاریخ 30 جون 2024 مقرر کی گئی تھی کراچی (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ…

13 mins ago

برطانوی پاونڈ کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

آئی ایم ایف سے پیکج کی منظوری کے اثرات معیشت پر دکھائی دینا شروع اسلام…

18 mins ago

میٹا، گوگل اور ایکس نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

بین الاقوامی کمپنیوں کا ڈیٹا لوکلائزیشن کی شق ختم کرنے کا بھی مطالبہ اسلام آباد…

31 mins ago

63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم

لاہور(قدرت روزنامہ) آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سابق وزیراعلی پنجاب و…

42 mins ago

کے پی کے وسائل کو پنجاب پر حملے کے بجائے عوام پر خرچ کرنا چاہیے، مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور…

1 hour ago

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دیدیا گیا، پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاور ڈویژن کی جانب سے قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں…

1 hour ago