گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات

کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی .

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،فریال تالپور ،مرادعلی شاہ نے تقریب حلف برداری کے بعد ملاقات کی .

باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا .

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پرمبارکباد بھی پیش کی .

. .

متعلقہ خبریں