خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا .

خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا .

نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے . نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی کے اطراف اور گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے .

آج کے اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے 116 ارکان حلف اٹھائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں