نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی، ممتاز پارلیمنٹیرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں اور سنی اتحاد کونسل کے پاس قومی اسمبلی کے ایوان میں اس وقت 81 ارکان ہیں۔عمر ایوب وزیر اعظم کا الیکشن نہ جیتے تو اپوزیشن لیڈر بن سکتے ہیں تاہم پی ٹی آئی کے حلقوں میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نام سامنے آئے ہیں۔عمر ایوب خان کے علاوہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، بیرسٹر گوہر خان بھی قائد حزب اختلاف کے امیدواروں میں شامل ہیں، کہا جارہا ہے کہ شیر افضل مروت بھی سنی اتحاد کونسل میں اپوزیشن لیڈر کے امید وار ہوں گے اور انہیں بانی پی ٹی آئی کی حمایت بھی حاصل ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس بے قابو ہوکر…

58 mins ago

مسلم لیگ ن کا پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس…

1 hour ago

پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف اسلام…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت…

2 hours ago

سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ

سوزوکی ایوری کو ممکنہ طور پر 12 اکتوبر 2024 کو متعارف کروایا جائے گا اسلام…

2 hours ago

وفاقی حکومت نے پراویڈنٹ فنڈز پر سالانہ شرح منافع میں کمی کر دی

وزارت خزانہ نے منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اسلام آباد…

2 hours ago