پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی،ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہےکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدررہے ہیں، عار ف علوی جاتے ہوئے اپنی جماعت کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قومی اسمبلی کے تمام اراکین کے منتخب ہونے تک اجلاس نہیں ہوگا، پیپلز پارٹی نے حکومت میں آئینی پوزیشنز لے کر قربانی دیدی ہے۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہی تھیں ۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھی شرکت کی ۔

Recent Posts

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

4 mins ago

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

31 mins ago

خیبرپختونخوا کے 6 فلیگ شپ منصوبے کون سے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…

41 mins ago

حکومت کے کم از کم 7 ارکان آئینی ترمیم پر حکومت کو ووٹ نہیں دیں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ…

52 mins ago

عمران خان کی رہائی اور آئینی ترمیم کے خلاف کل ہر شہر میں احتجاج ہوگا، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

شہریوں کو مشکلات کا سامنا؛ میٹرو بس سروس کب بحال ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…

1 hour ago