سائفر کیس : شاہ محمود نے سزا معطلی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی جس میں موقف اپنایا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 9 کے تحت دی گئی سزا میں سازش یا غداری ثابت نہیں ہوسکی۔
انہوں ںے کہا کہ بطور سابق وزیر خارجہ سائفر کی حفاظت میری ذمہ داری نہیں بلکہ پرنسپل سیکرٹری کی تھی، ۔سپریم کورٹ اس معاملے میں پہلے ہی درخواست گزار کو ضمانت بعد از گرفتاری دی چکی ہے۔
درخواست میں شاہ محمود قریشی نے استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے قانونی نقائص کی وجہ سے دو بار ٹرائل کالعدم قرار دیا، سابق سزا کو معطل کرکے رہا کیا جائے۔

Recent Posts

“پاکستان کرکٹ کو کیا ہوگیا ہے” گمبھیر کا عاقب سے سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب…

1 min ago

بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی گئی،عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم…

6 mins ago

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ لوکیشن ٹریس کیلیے پولیس کو آئی بی، ایس ایس آئی سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو آئی…

12 mins ago

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک اور دھمکی موصول ، کیا چیز مانگی گئی؟ جانئے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی…

17 mins ago

نجی کالج واقعہ پرثبوت ہے تو دیں، ملک میں آگ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کالج طالبہ زیادتی واقعہ سے…

21 mins ago

’’سلمان خان کا حشر بابا صدیقی سے بھی برا ہوگا‘‘ ؛ ایک اور دھمکی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے…

27 mins ago