خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر درخواست منظور کرلی اور بانی پی ٹی آئی کو خاتون دھمکی کیس میں طلبی کے نوٹس جاری کردیا۔
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت نے کیس کی سماعت 3 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وکلا نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست دی تھی۔

Recent Posts

افسوس ایسے فتوے پڑھنے کو ملتے ہیں جن میں حکمرانوں کی خواہشات ناچتی نظر آتی ہیں:حامد میر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اللّٰہ کی کتاب مومن کو غلامی کے طریق نہیں…

27 mins ago

ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ٹیوٹا پاکستان نے نئے سال کی آمدکے موقع پر صارفین کو خوشخبری سناتے…

31 mins ago

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی اور…

34 mins ago

متحدہ عرب امارات کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری

یواے ای(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات نے نئے ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا ہے اس…

1 hour ago

سولر پینلز سستے ہونے کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بھی کمی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی…

1 hour ago

درہم، ریال اور پاؤنڈ: آج پاکستان میں غیرملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح

کراچی(قدرت روزنامہ)آج 18 نومبر 2024 پیر کے روز سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور اماراتی درہم…

1 hour ago