لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر محمد احمد خان کی زیر صدارت آج تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب اپنے بازو پر سیاہ رنگ کی پٹی باندھ کر آئے، اس دوران وزیراعلیٰ مریم نواز ان سے ملاقات کیلئے ان کی نشست پر گئیں، اس موقع پر مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
اس سے قبل مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کرنا میرا فرض ہے، اپنا فرض ادا کروں گی۔ عوامی خدمت کر کے مخالفین کو غلط ثابت کروں گی۔ مخالفین کو سمجھ نہیں آ رہی ہم کیا کرنے جا رہے ہیں۔ میرا کام پنجاب کے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…
کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…