کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتنی نشستیں مل چکیں اس پر صبر شکر کریں۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو جتنی نشستیں مل چکی ہیں اس پر صبر شکر کریں ورنہ دوڑ جائیں۔
اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ کیونکہ قانونی ہے تو پھر نہ ہی سمجھیں اور سیٹیں بنتی بھی نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محفوظ فیصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جیسا میں نے کہا فارم 45 میں چھولے کھائیں اور پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنائے، کیوں کہ ابھی تک ان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ مولا جٹ کی سیاست نہیں چلے گی۔ جتنی نشستیں مل چکی ہیں اس پر صبر شکر کریں ورنہ دوڑ جائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…