جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں، نواب زہری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما سابق وزیر اعلی چیف آف سراوان نواب ثنا اللہ زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں جام حکو مت کے حوالے سے پارٹی قیادت جو فیصلہ کریگی میں اس کا پابند ہوں ان خیالات کا اظہار صافیوں سے بات چیت کرتے ہوے نواب ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں ہماری پارٹی کا جو موقف ہوگا وہ عوام کے سامنے ہوگا . .

.

متعلقہ خبریں