کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما سابق وزیر اعلی چیف آف سراوان نواب ثنا اللہ زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں جام حکو مت کے حوالے سے پارٹی قیادت جو فیصلہ کریگی میں اس کا پابند ہوں ان خیالات کا اظہار صافیوں سے بات چیت کرتے ہوے نواب ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت کے حوالے سے میں اپنی پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں ہماری پارٹی کا جو موقف ہوگا وہ عوام کے سامنے ہوگا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…