مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا سپیکر کے ڈائس کے سامنے آمنا سامنا ہوا تو دونوں نے کیا کیا؟ جانیے

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاہے جس کے بعد رول آف سائن پر دستخط کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف نے رول آف سائن پر دستخط کر لیئے ہیں تاہم جب نوازشریف سپیکر ڈائس کے سامنے پہنچے تو ان کا سامنا مولانا فضل الرحمان سے ہوا ، دونوں نے ملاقات کی اور پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے ملے ۔

رول آف سائن پر دستخط کے دوران ہی عبدالعلیم خان نے بھی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ، بلاول بھٹو زرداری بھی دستخط کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان سے ان کی نشست پر جا کر ملے اور عبدالغفور حیدری سے بھی مصافحہ کیا ۔

” صدر کو ایسے مخاطب نہیں کرتے جیسے۔۔” عارف علوی نے نگران وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن بینچز پر جا کر ملاقات کی جبکہ اس موقع پر بلاول بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

3 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

3 hours ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

3 hours ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

3 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

4 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

4 hours ago