خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے سڑک بلوچستان کیلئے انتہائی اہم ضرورت ہے، جام کما ل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ الحمدللہ ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے سڑک بلوچستان کی انتہائی ضروری اور اہم سڑکوں میں سے ایک ہے،حکومت نے اس سال کے لئے بورڈنگ اسکولز کا نیا اقدام الگ سے شروع کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی، انہوں نے کہاکہ نواں کلی میں زیر تعمیر گرلز کالج وہ ماڈل سکول ہیں جو انشاء اللہ مکمل ہونے پر انفراسٹرکچر اور تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے انہوں نے کہاکہ الحمدللہ پچھلے تین سالوں میں کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیسے کئی ایونٹس کروائیں ہیں شائقین اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کر رہے ہیں۔

Recent Posts

کیا پاسپورٹ نہ رکھنے والے طالبعلموں کو اب یونیورسٹی میں ایڈمیشن نہیں ملے گا؟

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے 3 سالہ ماڈرن ایگریکلچر ٹیکنالوجی ڈپلومہ میں…

19 mins ago

انڈین ٹیم کے خلاف فتح کے بعد شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا پاکستانی کھلاڑیوں کا استقبال، ویڈیو وائرل

انگلینڈ(قدرت روزنامہ)انگلینڈ میں اس وقت چیمپیئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں جاری ہے جس میں پاکستان…

22 mins ago

آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ چکر سے نکلنے کے لیے ٹیکسوں میں اضافہ ناگزیر ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت ٹیکس محصولات میں…

28 mins ago

بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق 9افراد زخمی ہوگئے

بختیار اآباد(قدرت روزنامہ)بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ حادثے میں…

32 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے  کوئٹہ پہنچنے پر…

38 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی  کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس…

43 mins ago