عہدوں کا فیصلہ ہوگیا، ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا، خالد مقبول


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عہدوں کا فیصلہ ہوگیا ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سےگفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہان تھا کہ ایم کیوایم گورنر شپ اور وزارتوں کے لیے نہیں آئی ہے۔ عوام تک جمہوریت کے ثمرات پہنچانے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عہدوں کا فیصلہ ہوگیا ہے ایم کیو ایم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا۔ ایم کیو ایم حقیقی مینڈیٹ کے ساتھ واپس آئی ہے۔ ہم اس سے زیادہ سیٹوں کی توقع کررہے تھے۔ متعلقہ فورمز پر دھاندلی پر احتجاج کریں گے۔
رہنما ایم کیوایم نے مزید کہا کہ 75 سال قبل جو منظر نامہ تھا وہی آج ہے۔ ایسی جمہوریت جس کے ثمرات عوام تک نہ پہنچیں بے معنی ہے۔ پاکستان کے 23 کروڑ عوام کو حقوق دینا ہوں گے۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی کیمپ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاجی…

12 mins ago

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ سندھ کا ہلال احمر آٹزم ری ہیبلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہلال احمر اسپتال کے آٹزم ری…

19 mins ago

بارات کی منتظر دلہن پر قیامت ٹوٹ پڑی، دولہا حادثے کا شکار

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) گھر پر اپنی بارات آنے کا انتظار کرنے والی دلہن پر…

25 mins ago

بلوچستان میں نرسنگ ڈپلومہ کے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے…

32 mins ago

کراچی میں آج دوبارہ درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج دوبارہ درجۂ حرارت بڑھنے…

37 mins ago

دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ، جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا

دبئی(قدرت روزنامہ )دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے…

42 mins ago