اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا غذات نامزدگی آج دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران نو منتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اس کے بعد رول پر دستخط کا سلسلہ جاری ہے ۔اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اس وقت 366 اراکین پر مشتمل ہے جس میں سے 266 براہ راست منتخب ہو کر آ تے ہیں جبکہ باقی اراکین مخصوص نشستوں سے اسمبلی کا حصہ بنتے ہیں ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…
کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…