مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ ہماری یہ پالیسی بنی ہے کہ ہم ووٹ استعمال نہیں کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں