اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ ہماری یہ پالیسی بنی ہے کہ ہم ووٹ استعمال نہیں کریں گے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…
کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…