اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل ارکان نے نوازشریف کی طرف ماسک اچھال دیا،ماسک شہبازشریف کے کندھےسے ٹکرایا، لیگی رہنما امیر مقام نے کیچ کرلیا،نوازشریف کی طرف اچھالا گیا ماسک بانی پی ٹی آئی کی مماثلت والا تھا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…
کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…