ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور (قدرت روزنامہ) ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی سپیکر کا انتخاب سنی اتحاد کونسل کی امیدوار ثریا بی بی اور پی ٹی آئی پی کے ارباب وسیم کے مابین ہوا۔ ثریا بی بی نے 87 ووٹ حاصل کئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے ارباب وسیم 19 ووٹ حاصل کر سکے جس کے بعد ثریا بی بی کو ڈپٹی سپیکر منتخب کر لیا گیا۔

اس سے قبل سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے جس کے بعد انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

5 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

5 hours ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

5 hours ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

5 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

5 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

6 hours ago