نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کی نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا .

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا .

دہشت گرد کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے جس کو تفتیش کیلئے تحقیقاتی مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے انکشافات متوقع ہیں .

. .

متعلقہ خبریں