سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے .

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہو گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں