علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے


پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کے لیے علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔مسلم لیگ ن کے ہشام انعام اللہ نے بھی وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
اس سے قبل آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے منتخب ہو کر حلف اٹھایا تھا۔اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے الیکشن کے لیے 106 ووٹ ڈالے گئے، بابر سلیم سواتی نے 89 اور احسان اللہ میاں خیل نے 17 ووٹ لیے۔
علاوہ ازیں سنی اتحاد کونسل کی ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئیں، انہیں 87 ووٹ ملے جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ارباب وسیم کو 19 ووٹ ملے۔

Recent Posts

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

2 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

32 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

47 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

54 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

1 hour ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

1 hour ago