پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر بڑھائی جا سکتی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے اضافہ متوقع ہے، حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2 فیصد بڑھائی جا سکتی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت 70 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 80 پیسے بڑھائی جا سکتی ہے، پیٹرولیم قیمتوں کا حتمی اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

5 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

5 hours ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

5 hours ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

5 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

5 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

6 hours ago