ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کا کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی مگر قیادت نے انکار کر دیا .

روزنامہ جنگ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایم کیو ایم کو ایک وزارت دینے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ایم کیو ایم کا مطالبہ 4 وزارتوں اور سندھ کی گورنر شپ کا ہے .

ایم کیو ایم وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب میں ووٹ دینے کیلئے تیار ہے تاہم چیئرمیں سینیٹ اور صدر کے انتخاب میں ووٹ دینے سے انکاری ہے .

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موجود ہ صورت حال کا کوئی نہ کوئی حل نکالنے کی امیدظاہر کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں