ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کا کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی مگر قیادت نے انکار کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایم کیو ایم کو ایک وزارت دینے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ایم کیو ایم کا مطالبہ 4 وزارتوں اور سندھ کی گورنر شپ کا ہے۔

ایم کیو ایم وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب میں ووٹ دینے کیلئے تیار ہے تاہم چیئرمیں سینیٹ اور صدر کے انتخاب میں ووٹ دینے سے انکاری ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موجود ہ صورت حال کا کوئی نہ کوئی حل نکالنے کی امیدظاہر کی گئی ہے۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…

22 mins ago

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

33 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

40 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

53 mins ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

7 hours ago