زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے .

اعلامیہ کے مطابق سرکاری ذخائر 7 ارب 94 کروڑ96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ 23 فروری کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی .

علاوہ ازیں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ89 لاکھ ڈالر کے ذخائرموجود ہیں .

. .

متعلقہ خبریں