کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفانی بارشوں کے دوران صورت حال تشویش ناک ہو گئی جس پر گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…
پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے مسودہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی…