پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا، کیپٹن (ر) صفدر

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر )صفدر نے کہا ہے کہ پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ ہم ووٹ کا تقدس، پارلیمنٹ کی عزت اور آئین کی پاسداری چاہتے ہیں . انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں عوام کے ووٹ کی طاقت سے حکومتیں بنیں .

انہوں نے مزیدکہاکہ” ووٹ کو عزت دو “کا مزاحمت پر مبنی یہ نظریہ ہی ہے جو پاکستان کو آگے لے کر جائے گا . . .

متعلقہ خبریں