پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا، کیپٹن (ر) صفدر

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر )صفدر نے کہا ہے کہ پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ ہم ووٹ کا تقدس، پارلیمنٹ کی عزت اور آئین کی پاسداری چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں عوام کے ووٹ کی طاقت سے حکومتیں بنیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ” ووٹ کو عزت دو “کا مزاحمت پر مبنی یہ نظریہ ہی ہے جو پاکستان کو آگے لے کر جائے گا۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

2 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

11 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

21 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

52 mins ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں، صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی…

1 hour ago