پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کو دو اضافی ووٹ مل گئے۔
’’آج نیوز‘‘ کے مطابق دو اضافی ووٹ سنی اتحاد کونسل کی جانب سےاپوزیشن کو پڑے ہیں،جس کے بعد سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اس معاملے سے آگاہ کردیا گیا ہے، پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کمیٹی بھی بنائی گئی ہے۔ کمیٹی انکوائری کرنے کے بعد نامزد وزیراعلیٰ کو رپورٹ کرے گی۔واضح رہے کہ سپیکر کے انتخاب میں بابر سلیم کو 89 ووٹ جبکہ احسان اللہ کو 17 ووٹ ڈالے گئے۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں ثریا بی بی کو 87 ووٹ جبکہ ارباب وسیم کو 19 ووٹ ڈالے گئے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…