متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی پیش گوئی

دبئی (قدرت روزنامہ) خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عرب امارات کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گرنے اور جمعے کو مشرقی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ دن میں بارش متوقع ہے۔

خلیجی ریاست کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں آج تیز اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

Recent Posts

ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی زیادتیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، عمران شیخ

حب(قدرت روزنامہ)ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ کی زیادتیوں اور جدی پشتی اراضیات پر مبینہ…

7 mins ago

حضرت عمر ؓ کے یوم شہادت پر کوئٹہ میں مدح صحابہ ریلی نکالی جائیگی، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے سربراہ مولانا محمد رمضان مینگل نے کہا ہے کہ یکم…

20 mins ago

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے…

28 mins ago

ماہ جولائی بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات رپورٹ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر ماہ جولائی میں ہونے والے 37مختلف حادثات کے دوران…

33 mins ago

بلوچستان میں شدید گرمی، تربت پاکستان کا گرم ترین شہررہا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان…

38 mins ago

بلوچستان کے عوام کو دھاندلی زدہ فارم47کے پیداواروں کے حوالے نہیں کرسکتے ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموک ریٹک پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور…

43 mins ago