میر سرفراز بگٹی کو پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے وزیراعلی بلوچستان نامزد کر دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)میر سرفراز بگٹی کو پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے وزیراعلی بلوچستان نامزد کر دیا،

ذرائع کے مطابق

سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی،

پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی دو بجے پریس کانفرنس باضابطہ طور پر اعلان کریں گئے،

. .

متعلقہ خبریں