نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آ باد ( قدرت روزنامہ) نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی-کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

“جنگ ” کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ غیر ملکی دوروں سے متعلق29جنوری 2024کاخط واپس لےلیاگیا جس میں نئی حکومت کے قیام تک غیر ملکی دوروں پر پابندی لگائی گئی تھی-مراسلے کے مطابق غیرملکی دوروں سےمتعلق تمام کیسز کو 26اکتوبر2018کی پالیسی کےمطابق نمٹایا جائے گا۔

Recent Posts

بلوچستان کے ماہی گیری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے پالیسی مراعات میں اضافہ کیا جا رہا ہے، ویلتھ پاک

کراچی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ماہی گیری کے شعبے کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کے لیے…

2 mins ago

جیکب آباد، لیکچرار نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں لیکچرار نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات…

9 mins ago

بلوچستان حکومت نے 9 گرین بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی…

19 mins ago

پنجگور، لاپتہ عابد اور صابر نور کی بازیابی کیلئےلواحقین کی جانب سے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

پنجگور(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز پنجگور چتکان سے دو لاپتہ بھائیوں عابد نور آور صابر نور کی…

29 mins ago

صوبائی حکومت کی نجکاری پالیسی کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے، ہیلتھ گرینڈ الائنس کا کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری ،…

35 mins ago

پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے ڈمب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…

41 mins ago