پشاور(قدرت روزنامہ)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے، علی امین گنڈا پور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کئے۔
جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں لیکچرار نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی…
پنجگور(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز پنجگور چتکان سے دو لاپتہ بھائیوں عابد نور آور صابر نور کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری ،…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے ڈمب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں 6 روز کے لیے دفعہ…