وزیراعظم بھی قو می کر کٹ ٹیم کے ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن سے ناخوش

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان بھی ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن سے ناخوش ، ورلڈکپ سکواڈ میں دو سے زیادہ تبدیلیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کو سکواڈ میں تبدیلی اور نظر ثانی کی ہدایت کردی ہے۔ رمیز راجہ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے تک کا وقت مانگ لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ورلڈکپ سکواڈ میں دو سے زیادہ تبدیلیوں کا امکان ہے، اعظم خان، خوشدل شاہ، محمد نواز اور محمد حسنین کی شمولیت خطرے میں پڑگئی. نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے اعظم خان، خوشدل شاہ اور صہیب مقصود کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یاد رہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں:عمر شریف کی طبیعت پھر خراب،امریکہ روانگی دو دن کیلئے موخر

Recent Posts

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

3 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں، صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی…

10 mins ago

نہیں لگتا کہ علی امین گنڈاپور گرفتار ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا…

17 mins ago

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو لاپتا ظاہر کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…

30 mins ago

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

6 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

6 hours ago