وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟ جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ سپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے،ایک اور سوال مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے،کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کہ آپ منا لیں۔

Recent Posts

جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ نے ردعمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ تریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف…

2 mins ago

گرفتاری کا خدشہ، علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور اور راولپنڈی میں درج مقدمات میں گرفتاری…

7 mins ago

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران سٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں خاتون نیچے گر گئی پھر گلوکار نے کیا کیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ )معروف گلوکار عاطف اسلم نے مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے…

16 mins ago

محمد رضوان کو کپتانی کی پیشکش ہوئی تو ان کا رد عمل کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفی ہونے کے…

19 mins ago

پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر 4 شہروں میں دفعہ…

26 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج: ’حکومت تو نہیں گرنی بس شہریوں کی زندگی عذاب ہو جاتی ہے‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ڈی…

35 mins ago