مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق سپیکر منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سردار ایاز صادق سے سبکدوش ہونے والے سپیکر راجا پرویز اشرف نے حلف لیا۔ ایاز صادق نے سپیکر کے انتخاب میں 199 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عامر ڈوگر صرف 91 ووٹ لے سکے۔

قبل ازیں ایم کیو ایم نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی پولینگ کا بائیکاٹ کیا تاہم ایاز صادق نے انہیں منا لیا، لیگی رہنما ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو منانے کمیٹی روم پہنچ گئے جہاں ان کے مابین مذاکرات ہوئے اور فریقین کے مابین آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوا۔

Recent Posts

گرفتاری کا خدشہ، علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور اور راولپنڈی میں درج مقدمات میں گرفتاری…

4 mins ago

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران سٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں خاتون نیچے گر گئی پھر گلوکار نے کیا کیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ )معروف گلوکار عاطف اسلم نے مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے…

14 mins ago

محمد رضوان کو کپتانی کی پیشکش ہوئی تو ان کا رد عمل کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفی ہونے کے…

16 mins ago

پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر 4 شہروں میں دفعہ…

23 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج: ’حکومت تو نہیں گرنی بس شہریوں کی زندگی عذاب ہو جاتی ہے‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ڈی…

33 mins ago

اگر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہرصورت ڈی چوک جائیں گے،…

33 mins ago