سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر سپیکر کا انتخاب ہارنے پر قومی اسمبلی میں کیا بولے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عامر ڈوگر نے سپیکر کا انتخاب ہارنے پر کہا کہ فارم 45 کے مطابق الیکشن کا نتیجہ آتا تو میرے 225 ووٹ ہوتے۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں سردار ایاز صادق کے حمایتیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے آج 91 ووٹ نکلے ہیں اور آپ کے199، میں سنگل پارٹی ہوں اور آپ 7 پارٹیاں ہیں۔ 8 فروری کا الیکشن خاموش انقلاب تھا، اس دن عوام نے بانی پی ٹی آئی کے نظریئے اور جدوجہد کو ووٹ دیا۔ عوام نے بینگن، ڈھول اور جوتا جیسے نشانات کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر مہر لگائی۔ الیکشن میں عوام نے ہمیں 180سیٹیں دیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کی قیادت جانتی ہے فارم 47 کے ذریعے ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، قومی اسمبلی کی 80 نشستیں ہم سے چھینی گئیں مگر ہم چاہتے ہیں کہ اس ایوان کا حصہ رہیں اور اسے باوقار بنائیں۔ 180 اور مخصوص نشستیں ہوں تو آج پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے۔

Recent Posts

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16…

6 mins ago

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق…

23 mins ago

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی…

31 mins ago

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ…

44 mins ago

مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے…

50 mins ago

رضوان اور شاہین آفریدی کا کپتان بننے کا امکان ختم، لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی…

1 hour ago