اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم این اے بن گیا ہوں، یہی اللّٰہ کا فضل ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ اسپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے۔
اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟اس پر جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللّٰہ کا فضل ہے۔
ایک اور صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ مولانا فضل الرحمٰن نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے؟ اس پر رکنِ قومی اسمبلی خواجہ آصف نے صحافی کو جواب دیا کہ آپ منالیں۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…