کس شہر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں دیدی گئیں؟

سوات (قدرت روزنامہ) حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا .

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے .

نوٹیفکیشن میں سکولوں میں چھٹیوں کی وجہ موسم کی شدت بتائی گئی ہے .

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں خراب موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں